spot_img
Tuesday, September 27, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsامریکی ایوان نمائندگان میں اسلامو فوبیا کیخلاف بل کی منظوری کیلئے ووٹ...

امریکی ایوان نمائندگان میں اسلامو فوبیا کیخلاف بل کی منظوری کیلئے ووٹ دینے والے اراکین کو سلام پیش کرتا ہوں

- Advertisement -

گورنر پنجاب چوہدری سرور نے کہا ہے کہ اسلامو فوبیا کے خوفناک رجحان کے خلاف پوری دنیا کو ملکر کام کرنا ہے، امریکی ایوان نمائندگان میں بل کی منظوری کے لیے ووٹ دینے والے اراکین کو سلام پیش کرتا ہوں۔

- Advertisement -

گورنر پنجاب چودھری سرور نے امریکی ایوان نمائندگان میں اسلامو فوبیا کے خلاف بل منظوری کی ویڈیو شیئرکرتے ہوئے کہا کہ بل کی منظوری وزیراعظم عمران خان کی اسلامو فوبیا کے خلاف جدوجہود کا نتیجہ ہے، اسلامو فوبیا کے خوفناک رجحان کے خلاف پوری دنیا کو ملکر کام کرنا ہے۔

چودھری سرور نے کہا کہ اسلامو فوبیا کی سب سے خوفناک اور بھیانک شکل بھارت میں پنجے گاڑھے ہوئے ہے، دہشت گرد آر ایس ایس نے بھارتی بیس کروڑ مسلمانوں کےخلاف تشدد کی ایک لہرجاری کر رکھی ہے.

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts