spot_img
Tuesday, August 9, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsمناسک حج کا آغاز آج سے ہوگا، کوروناکے بعد پہلی بار 10...

مناسک حج کا آغاز آج سے ہوگا، کوروناکے بعد پہلی بار 10 لاکھ عازمین حج ادا کرینگے

- Advertisement -
- Advertisement -

مناسک حج کا آغاز آج سے ہو گا جس میں کورونا وائرس کے بعد پہلی بار 10لاکھ عازمین حج کی سعادت حاصل کریں گے۔ 

حکام کے مطابق عازمین فجر  کی نماز کے بعد احرام باندھ کر منیٰ روانہ ہوں گے اور وہاں قیام کریں گے۔ عازمین کو نماز ظہر سے قبل منیٰ پہنچنا ہے۔

اطلاعات کے مطابق حج کارکن اعظم وقوف عرفہ جمعے کو ادا کیا جائے گا۔

سعودی وزارتِ حج وعمرہ کا کہنا ہے کہ اس سال مناسک حج میں 185 عازمین شاہی مہمان ہوں گے۔

اطلاعات کے مطابق  اسلامی فوجی مرکز کے انسداد دہشت گردی کارروائی کے شہداءکے رشتہ داروں اور زخمیوں کو حج کرایا جارہا ہے۔

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts