spot_img
Monday, August 15, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsحمزہ نے ٹوئٹر بائیو پر ’ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب ‘ لکھ...

حمزہ نے ٹوئٹر بائیو پر ’ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب ‘ لکھ دیا

- Advertisement -
- Advertisement -

لاہور: سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے اپنی ٹوئٹر بائیو تبدیل کردی۔

مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر حمزہ شہباز نے اپنی بائیو میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کا اضافہ کردیا۔

حمزہ شہباز کی حالیہ ٹوئٹر بائیو میں اب مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب مینشن ہے۔

سپریم کورٹ کے ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس کے فیصلے کے بعد مسلم لیگ (ق) کے رہنما پرویز الہٰی نے وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے۔

گورنر پنجاب کی جانب سے حلف لینے سے انکار کے بعد صدر مملکت عارف علوی نے چوہدری پرویز الٰہی سے حلف لیا تھا۔

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts