spot_img
Friday, October 7, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsکیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ پاکستان میں پنکھوں کے پَر...

کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ پاکستان میں پنکھوں کے پَر 3 اور دیگر ممالک میں 4 کیوں ہوتے ہیں؟ دلچسپ راز

- Advertisement -
- Advertisement -

کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ پاکستان میں پنکھوں کے پَر 3 اور دیگر ممالک میں 4 کیوں ہوتے ہیں؟ جانیں اس کے پیچھے چھپا وہ راز جو آپ کو پہلے نہیں معلوم ہو گا

موسمِ گرما کا آغاز ہو چکا ہے اور اب یقینا آپ کے گھروں کے پنکھے بھی چل پڑے ہوں گے۔ ایسی کئی اشیاء ہماری آنکھوں کے سامنے ہوتی ہیں جن پر ہم دیہان نہیں دیتے لیکن ان کے پیچھے کوئی نہ کوئی وجہ یا اہم راز پوشیدہ ہوتا ہے۔

آج ہم آپ کو چھت پر لگے پنکھوں کے بارے میں کچھ دلچسپ پہلوؤں سے آگاہ کرنے والے ہیں۔

کیا کبھی آپ نے سوچا ہے کہ پاکستان میں پنکھوں کے پَر 3 اور دیگر ممالک میں 4 کیوں ہوتے ہیں؟

دراصل یورپی ممالک اور امریکہ وغیرہ میں 4 پَر والے پنکھے اے سی کی کمرہ ٹھنڈا کرنے کی صلاحیت میں اضافے کے لیے استعمال ہوتے ہیں- ان پنکھوں کے چاروں پَر پوری قوت سے اے سی کی ٹھنڈک کو پورے کمرے میں پھیلا دیتے ہیں اور اسے چاروں طرف گھماتے رہتے ہیں-

تاہم اگر ہم بات کریں پاکستان کی تو ہمارے ملک میں 3 پرَوں والے پنکھے صرف گرمیوں میں کمرے کو ٹھنڈا کرنے کے لیے استعمال کیجے جاتے ہیں- تین پَروں کی وجہ سے ان کی وزن ہلکا ہوتا ہے اس لیے یہ تیزی سے گھوم کر زیادہ ہوا پیدا کرتی ہیں اور ساتھ ہی بجلی بھی کم ضائع کرتے ہیں۔

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts