spot_img
Thursday, October 6, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsہونڈا نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

ہونڈا نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

- Advertisement -
- Advertisement -

ٹویوٹا اور سوزوکی کے بعد ہںڈا نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ روپے کی شرح میں بہتری اور ڈالر ریٹ میں کمی کے بعد قیمتوں میں کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ہنڈا سٹی کی نئی قیمتیں

نوٹیفیکیشن کے مطابق ہنڈا سٹی کی نئی قیمتیں یہ ہیں:

  • ہنڈا سٹی 2Lمینوئل کی قیمت میں 280000 روپے کمی کی گئی ہے۔ جس کے بعد گاڑی کی قیمت 4049000 روپے سے کم ہو کر 3769000 روپے ہو چکی ہے۔
  • ہںڈا سٹی کے دوسرے ویرینٹ 2L CVTکی نئی قیمت 3899000 روپے ہو چکی ہے جبکہ پرانی قیمت 4199000 روپے تھی۔ یعنی گاڑی کی قیمت میں 300000 روپے کمی کی گئی ہے۔
  • ہنڈا سٹی 5L CVTکی قیمت میں 300000 روپے کمی کی گئی ہے۔ جس کے بعد گاڑی کی قیمت 4439000 روپے سے بڑھ کر 4139000 روپے ہو چکی ہے۔
  • ہنڈا سٹی 5L ایسپائر مینوئل کی قیمت میں 310000 روپے کمی کی گئی ہے۔ جس کے بعد گاڑی کی قیمت 4609000 روپے سے کم ہو کر 4299000 روپے ہو چکی ہے۔
  • اسی طرح ہںڈا سٹی 5L ایسپائر سی وی ٹی کی نئی قیمت 4479000 روپے ہو چکی ہے جبکہ پرانی قیمت 4799000 روپے تھی۔ یعنی گاڑی کی قیمت میں 320000 روپے کمی ہوئی ہے۔

ہنڈا سوِک کی نئی قیمتیں

کمپنی کے مطابق ہنڈا سٹی کی نئی قیمتیں یہ ہیں:

  • ہنڈا سوِک سٹینڈرڈ کی قیمت میں 450000 روپے کمی کی گئی ہے۔ جس کے بعد گاڑی کی قیمت 6799000 روپے سے کم ہو کر 6349000 روپے ہو چکی ہے۔
  • ہنڈا سوِک اورئیل کی نئی قیمت 6599000 روپے ہو چکی ہے جبکہ پرانی قیمت 7099000 روپے تھی۔ یعنی گاڑی کی قیمت میں 500000 روپے کمی کی گئی ہے۔
  • ہنڈا سوِک RS کی قیمت میں 550000 روپے کمی کی گئی ہے۔ جس کے بعد گاڑی کی قیمت 8099000 روپے سے کم کر 7549000 روپے ہو چکی ہے۔

ہنڈا بی آر وی

  • ہنڈا بی آر وی کی قیمت میں 360000 روپے کمی کی گئی ہے۔ اضافہ کیا گیا ہے۔ جس کے بعد گاڑی کی قیمت 5249000 روپے سے کم ہو کر 360000 روپے ہو چکی ہے۔

کمپنی کے مطابق:

  • گزشتہ قیمت 30 اپریل 2022 کو مکمل بیک آرڈرز پر لاگو ہوگی۔
  • ہنڈا سٹی اور BR-V کو گزشتہ قیمت پر حاصل کرنے کے لیے 30 اپریل 2022 کی تاریخ کے بیک آرڈر والے صارفین کو 30 جون 2022 تک مکمل ادائیگی جمع کرانی ہوگی۔
  • نئی قیمتیں تمام فریٹ چارجز کے علاوہ ہوں گی
  • ڈیلیوری کے وقت کوئی بھی گورنمنٹ ٹیکس صارف سے وصول کیا جائے گا۔
  • ہنڈا کار کی نئی قیمتوں کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے؟ کیا آپ کو لگتا ہے کہ یہ جائز ہیں؟ کمنٹس سیکشن میں اپنے خیالات کا اظہار کریں۔
- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts