spot_img
Tuesday, September 27, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsکتنے بچے اور ہونے چاہئیں؟ ثانیہ اور شعیب میں اختلاف

کتنے بچے اور ہونے چاہئیں؟ ثانیہ اور شعیب میں اختلاف

- Advertisement -
- Advertisement -

سوشل میڈیا پر ثانیہ اور شعیب کا ایک ویڈیو کلپ وائرل ہو رہا ہے جس میں انھیں مستقبل میں ہونے والے بچوں کی تعداد پر گفتگو کرتے دیکھا جاسکتا ہے

ویڈیو میں شعیب ثانیہ سے پوچھتے ہیں کہ مزید کتنے بچے اور ہونے چاہئیں؟ ایک یا اس سے زیادہ ؟جس پر ثانیہ کہتی ہیں کہ میں جانتی ہوں کہ آپ ایک کو ترجیح دیتے ہیں لیکن میرے خیال میں دو۔ جس پر شعیب کہتے ہیں کہ صرف 2 بچے کیوں؟ 4، 5، 10کیوں نہیں ؟

شعیب کے سوال پر ثانیہ جواب میں کہتی ہیں کہ کرکٹ ٹیم نہیں بنانی، زندگی میں اور بھی کام ہیں.

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts