spot_img
Wednesday, August 10, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsلوڈشیڈنگ پر قابو کیسے پایا جائے؟ کابینہ اجلاس میں آج اہم فیصلے...

لوڈشیڈنگ پر قابو کیسے پایا جائے؟ کابینہ اجلاس میں آج اہم فیصلے متوقع

- Advertisement -
- Advertisement -

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کی جانب سے ملک  میں جاری بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ سے چھٹکارے کے لیے آج اہم فیصلے متوقع ہیں۔

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا جس میں بجلی کی لوڈشیڈنگ سے چھٹکارے کے طریقے ڈھونڈنے کی کوشش کی جائے گی

ذرائع کےمطابق وفاقی کابینہ مارکیٹیں شام 7 بجے بند کرنے اور ہفتے کی چھٹی بحال کرنے سے متعلق کوئی فیصلہ کرسکتی  ہے جب کہ کابینہ اجلاس میں متعلقہ حکام بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا پلان پیش کریں گے

دوسری  جانب وزیر دفاع خواجہ آصف نے توانائی بحران پر قابو پانے کے لیے ہفتے میں دو تعطیلات کی تجویز دی ہے۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ موجودہ حالات میں ملک بھرمیں ہفتہ،اتوار پوری تعطیل ہو، ہفتہ،اتوار تعطیل اور جمعہ کوآدھا دن کام ہو، یعنی ہفتےمیں ساڑھے چار دن کام ہو

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts