spot_img
Thursday, October 6, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsکراچی کا موسم آج کیسا رہے گا؟

کراچی کا موسم آج کیسا رہے گا؟

- Advertisement -
- Advertisement -

شہر قائد گزشتہ دو دنوں سے بادلوں اور بارش کے گھیرے میں ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج بھی بارش کا امکان ہے اور 15 ستمبر تک موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔

دوسری جانب  میرپور خاص ، ٹھٹھہ، مٹھی ، عمر کوٹ، بدین، اور تھر پارکر میں بھی بارش ہو سکتی ہے جس سے سیلاب متاثرین کی مشکلات میں اضافے کا خدشہ ہے۔

 محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بھارتی گجرات پر موجود ہوا کا کم دباؤ وسطی بھارت میں کم دباؤ میں شامل ہوگیا ۔

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts