spot_img
Wednesday, August 10, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsچاکلیٹ بیچنے والوں کو بتانا چاہتا ہوں آٹے اورگھی کا قحط پڑنے...

چاکلیٹ بیچنے والوں کو بتانا چاہتا ہوں آٹے اورگھی کا قحط پڑنے والا ہے، شیخ رشید

- Advertisement -
- Advertisement -

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ چاکلیٹ بیچنےوالوں کوبتانا چاہتا ہوں آٹے اورگھی کا قحط پڑنے والا ہے، 3 روپے پیٹرول میں کمی اور9روپے ڈیزل میں اضافہ مذاق کے مترادف ہے۔

شیخ رشید نے ٹوئٹ کی کہ مولانا فضل الرحمان کےدھمکی آمیزبیان مزید انتشارپیدا کریںگے،  چاکلیٹ بیچنےوالوں کوبتانا چاہتا ہوں آٹے اورگھی کا قحط پڑنے والا ہے، حکمرانوں کے ذاتی کارخانے ٹھیک چل رہے ہیں لیکن غریب کے گھر کا خانہ خراب ہو گیا ہے، خام مال پرپابندی سے برآمدات 25فیصد کم ہوگئی ہیں، 38 فیصد مہنگائی سے فارن ریزروکم ہوں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ افراط زرہی نہیں، معیشت کا پہیہ بھی جام ہوجائے گا، اگرہمت ہے تووزراء پی ڈی ایم اجلاس کی بجائے عوام میں جا کراپنی صفائی پیش کریں، ہرمہینے 200 فیکٹریاں بند ہورہی ہیں 100فیصد کرائم بڑھ گیا ہے۔

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts