spot_img
Friday, October 7, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsپاپولیشن پلاننگ پر بات کریں تو کہا جاتا ہے اسلام خطرے میں...

پاپولیشن پلاننگ پر بات کریں تو کہا جاتا ہے اسلام خطرے میں آگیا: مفتاح اسماعیل

- Advertisement -
- Advertisement -

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہاہےکہ پاپولیشن پلاننگ پر بات کریں تو کہا جاتا ہے اسلام خطرے میں آگیا۔ 

گزشتہ روز گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ جب مشرقی پاکستان الگ ہوا تو مغربی پاکستان کی آبادی کم تھی اور مشرقی پاکستان کی زیادہ تھی۔

انہوں نے کہا کہ آج پاکستان کی آبادی 23کروڑ اور وہاں بنگلا دیش کی آبادی 15کروڑ ہے، اب سوال یہ ہے کہ ہم کیا کررہے ہیں پاپولیشن پلاننگ کے حوالے سے؟ 

مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ گزشتہ برسوں میں کئی حکومتیں آئی گئیں، کس نے اس پر کام کیا ؟ اگر کام کرتے ہیں تو کہا جاتا ہے اسلام خطرے میں آگیا۔

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts