spot_img
Friday, October 7, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsآئی جی اسلام آباد کی پوری ٹیم تبدیل، ڈی آئی جی اور...

آئی جی اسلام آباد کی پوری ٹیم تبدیل، ڈی آئی جی اور ایس ایس پی کا بھی تبادلہ

- Advertisement -

نئی ٹیم کے لیے ڈی آئی جی، ایس ایس پی اور ایس پی عہدے کے 11 افسران تبدیل کر دیے گئے جبکہ پنجاب سے 9 افسران اسلام آباد تعینات کرا دیے گئے ہیں۔

آئی جی اسلام آباد کی پوری ٹیم تبدیل، ڈی آئی جی اور ایس ایس پی کا بھی تبادلہ
- Advertisement -

گریڈ20 کے افسر محمد سلیم کو تبدیل کرکے نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس میں تعینات کر دیا گیا ہے جبکہ گریڈ20 کے افسر وقار الدین سید کی خدمات حکومت گلگت بلتستان کے سپرد کی گئی ہیں۔ دو نوں افسران نے احسن یونس کی تقرری کی وجہ سے یہ تبادلہ کرایا جو ان سے جو نیئر ہیں.

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts