spot_img
Thursday, October 6, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsسیلاب کی وجہ سے آئی ایم ایف کا پروگرام یقیناً ریلیکس ہوگا:...

سیلاب کی وجہ سے آئی ایم ایف کا پروگرام یقیناً ریلیکس ہوگا: مفتاح

- Advertisement -
- Advertisement -

اسلام آباد: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیلاب کی وجہ سے آئی ایم ایف کا پروگرام یقیناً ریلیکس ہوگا۔

مفتاح اسماعیل نے کہا کہ آج پاکستانی سیلاب زدگان کی مدد کے لیے عالمی برادری سے فلیش اپیل کی جا رہی ہے۔

وزیر خزانہ نے امید ظاہر کی ہےکہ اس اپیل کے جواب میں 16 کروڑ ڈالر ملنے کا امکان ہے۔

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts