spot_img
Monday, August 8, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsپی ٹی آئی کا فوری لانگ مارچ نہ کرنیکا اہم فیصلہ

پی ٹی آئی کا فوری لانگ مارچ نہ کرنیکا اہم فیصلہ

- Advertisement -
- Advertisement -

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے فوری طور پر لانگ مارچ نہ کرنے اور اراکین اسمبلی کا استعفوں کی تصدیق کے لیے اسپیکر کے سامنے پیش نہ ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

 چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی زیر صدارت بنی گالہ میں منعقدہ کور کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا

ذمہ دار ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم کی زیر صدارت منعقدہ کور کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ انتخابات کے علاوہ کسی اور آپشن پر مذاکرات نہیں ہوں گے، مہنگائی مارچ کا فیصلہ15 جون کے بعد کیا جائے گا

اجلاس میں یہ بھی فیصلہ ہوا کہ بجٹ کی وجہ سے فوری طور پر لانگ مارچ نہیں کیا جائے گا، احتجاج ملک بھر میں ضلعی سطح پر ہوگا

عمران خان کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں سابق وزیراعطم کی گرفتاری کی صورت میں کیا حکمت عملی ہو گی؟ طے کر لی گئی

واضح رہے کہ چیئرمین پی ٹی ٹی آئی پشاور میں 13 روز قیام کے بعد وفاقی دارا لحکومت اسلام آباد میں اپنی رہائش گاہ پہنچے ہیں۔ ان کے ہمراہ وزیراعلیٰ کے پی محمود خان بھی ہیں

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts