spot_img
Monday, September 26, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsعمران خان نے شہباز گل کے معاملے پر اجلاس بلالیا، قانونی ٹیم...

عمران خان نے شہباز گل کے معاملے پر اجلاس بلالیا، قانونی ٹیم بھی طلب

- Advertisement -
- Advertisement -

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے شہباز گل کے معاملے پر پارٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔

عمران خان کی سربراہی میں پارٹی کا اہم اجلاس کچھ دیر بعد بنی گالہ میں ہوگا جس میں شہباز گِل کی ضمانت سمیت دیگر امور پر غور کیا جائے گا۔

عمران خان نے اجلاس میں پارٹی کی قانونی ٹیم کو بھی طلب کیا ہے۔

واضح رہے کہ پی ٹی آئی رہنما شہباز گل ان دنوں پولیس کی حراست میں ہیں اور جسمانی ریمانڈ کے دوران طبیعت بگڑنے پر انہیں اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں میڈیکل بورڈ نے ان کی صحت تسلی بخش قرار دی ہے۔

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts