spot_img
Wednesday, August 10, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsعمران خان کہیں تو 15 منٹ میں وفاقی حکومت گرا سکتے ہیں:...

عمران خان کہیں تو 15 منٹ میں وفاقی حکومت گرا سکتے ہیں: پرویز خٹک

- Advertisement -
- Advertisement -

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر  پرویز خٹک کا کہنا ہے عمران خان کہیں تو 15 منٹ میں وفاقی حکومت گرا سکتے ہیں۔

نوشہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ پنجاب میں حکومت کا خاتمہ کر سکتے ہیں تو وفاقی حکومت کا بھی خاتمہ کر سکتے ہیں۔

سابق وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ عمران خان کہیں تو وفاقی حکومت 15 منٹ میں گرا سکتے ہیں۔

سربراہ پی ڈی ایم کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان نے بیٹے کو وزیر بنا کر توجہ اسلام کے بجائے اسلام آباد پر مرکوز رکھی۔

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts