spot_img
Wednesday, August 10, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsعمران خان ہیلی کاپٹر کے ذریعے بنی گالہ پہنچ گئے

عمران خان ہیلی کاپٹر کے ذریعے بنی گالہ پہنچ گئے

- Advertisement -
- Advertisement -

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان ہیلی کاپٹر کے ذریعے پشاور سے بنی گالہ پہنچ گئے ہیں

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ عمران خان کو فول پروف سکیورٹی فراہم کی جائے گی لیکن ان کی عدالتی ضمانت ختم ہونے پر سکیورٹی پر مامور اہلکار ہی انہیں گرفتار کر لیں گے

پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کا اجلاس بھی آج بنی گالہ میں طلب کیا گیا ہے جس کی صدارت عمران خان کریں گے، اجلاس میں ملکی سیاسی صورت حال اور آئندہ سے متعلق لائحہ عمل پر تبادلہ خیال کیا جائے گا

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts