spot_img
Wednesday, August 10, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsعمران خان نے ساتھیوں کو اسٹیبلشمنٹ کیخلاف بات کرنے سے روک دیا

عمران خان نے ساتھیوں کو اسٹیبلشمنٹ کیخلاف بات کرنے سے روک دیا

- Advertisement -
- Advertisement -

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے ساتھیوں کو اسٹیبلشمنٹ کے خلاف بات کرنے سے روک دیا۔

اس بات کا انکشاف عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے ایک انٹرویو میں  کیا اور کہا کہ عمران خان نے مجھ سے کہا ہے کہ آئندہ سے اسٹیبلشمنٹ کے خلاف کوئی بات نہیں کرنی۔

شیخ رشید نے بتایا کہ عمران خان نے ہدایات جاری کیں کہ  اب صرف الیکشن کی تیاری کرنی ہے اور اس کے لیے  امیدواروں کو تیار کرنا ہے.

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts