spot_img
Friday, October 7, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsعمران خان کا موقف ہے کہ فوج غیر جانب دار رہے تو...

عمران خان کا موقف ہے کہ فوج غیر جانب دار رہے تو وہ اسے کیچڑ میں گھسیٹیں گے: مریم نواز

- Advertisement -
- Advertisement -

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے  اپنے ایک ٹوئٹ پیغام میں لکھا ہے کہ عمران کا پاکستان کے بارے میں موقف مشروط ہے، ان کا موقف ہے کہ فوج غیر جانب دار رہے تو وہ اسے کیچڑ میں گھسیٹیں گے۔

انہوں نے لکھا کہ عمران خان کا موقف ہے کہ اگر  عدالتیں ان کے  جرائم کو قانونی قرار نہ دیں تو وہ ان کا دامن داغدار کر دیں گے۔

مریم نواز نے مزید لکھا کہ عمران خان کا موقف ہے کہ الیکشن کمیشن نے غیرملکی فنڈنگ والی چوری بے نقاب کی تواس کی دیانت داری پر حملہ کر دے گا۔

پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے  لکھا کہ اس لعنت سے نمٹنا ہوگا.

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts