spot_img
Monday, August 15, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsعمران چیف الیکشن کمشنر سے تنہا ملنا چاہتے تھے: سابق سیکرٹری کا...

عمران چیف الیکشن کمشنر سے تنہا ملنا چاہتے تھے: سابق سیکرٹری کا انکشاف

- Advertisement -
- Advertisement -

اسلام آباد: سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان چیف الیکشن کمشنر سے اکیلے میں ملاقات کرنا چاہتے تھے۔

کنور دلشاد نے کہا کہ اس مقصد کے لیے عمران خان نے اپنے قابل اعتماد ساتھی کو پیغام دے کر چیف الیکشن کمشنر کے پاس بھیجا تھا لیکن چیف الیکشن کمشنر نے عمران خان سے اکیلے میں ملاقات سے معذرت کرلی تھی۔

انہوں نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر کے پاس اس کی آڈیو بھی موجود ہے، وقت پڑنے پر وہ ان افراد کے نام بھی بتائیں گے۔

اس سے قبل ان کا کہنا تھا کہ چیف الیکشن کمشنر کا بڑا فیصلہ آرہا ہے، وہ عمران خان کے خلاف توہین عدالت لگا رہے ہیں، چیف الیکشن کمشنر نے پیمرا سے آڈیو ویڈیوز منگوالیے ہیں۔

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts