spot_img
Tuesday, August 9, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsعمران کو نواز اور شہباز کے بچے وہ مار ماریں گے کہ...

عمران کو نواز اور شہباز کے بچے وہ مار ماریں گے کہ اسے دم دبا کر بھاگنا پڑیگا: مریم

- Advertisement -
- Advertisement -

جھنگ: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو خبردار کردیا۔

جھنگ کی تحصیل  اٹھارہ ہزاری  میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز  نے کہا کہ عمران کو نواز شریف اور شہباز شریف کے بچے وہ مار ماریں گے کہ اسے دم دبا کر بھاگنا پڑے گا۔

مریم نواز نے کہا کہ صوابی، ٹانک، مردان، نوشہرہ ڈوب گیا لیکن فتنہ خان پنجاب آکر گالم گلوچ میں لگا ہے، کوئی اسے بتائے کہ خیبرپختونخوا میں تمہاری حکومت ہے، وہاں عوام کی خدمت کرے۔

انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعظم ہوتے ہوئے چار سال جھنگ نہ آنے والا اب کس منہ سے ووٹ مانگنے جھنگ آرہا ہے۔

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts