spot_img
Saturday, October 1, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsسندھ میں غیر معمولی بارشوں سے کھجور کی 80 فیصد فصل تباہ

سندھ میں غیر معمولی بارشوں سے کھجور کی 80 فیصد فصل تباہ

- Advertisement -
- Advertisement -

سندھ میں حالیہ غیر معمولی بارشوں سے کھجور کے باغات کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

بارشوں کے باعث ہونے والے نقصانات پر کسانوں نے دہائیاں دیتے ہوئے فوراً  ریلیف کی اپیل کی ہے۔

محکمہ زراعت سندھ کے مطابق صوبے میں ہونے والی غیر معمولی بارشوں سے کھجور کی 80 فیصد فصل تباہ ہوگئی ہے۔

اس کے علاوہ کپاس ، چاول اور کیلے کی فصلیں بھی متاثر ہوئیں جس سے سندھ کی زراعت کو 50 ارب روپے کا نقصان ہوا۔

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts