spot_img
Thursday, October 6, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsسندھ میں پیپلزپارٹی کے وزراء کا جوتوں سے استقبال ہو رہا ہے:...

سندھ میں پیپلزپارٹی کے وزراء کا جوتوں سے استقبال ہو رہا ہے: شیخ رشید

- Advertisement -
- Advertisement -

سابق وفاقی وزیر داخلہ اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ لندن میں شہباز شریف کی نہیں سنی گئی اور اسے grill کیا گیا، پی ڈی ایم ہی نہیں ن اور پاکستان پیپلزپارٹی میں بھی رسہ کشی شروع ہوگئی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں شیخ رشید احمد نے کہا کہ جو سیلابی ریلے سے بچ گئے ہیں وہ وبائی ریلے میں پھنسے ہوئے ہیں، سندھ میں پیپلزپارٹی کے وزراء کا استقبال جوتوں سے ہو رہا ہے۔

سربراہ عوامی مسلم لیگ نے کہا کہ باہر سے امداد آئی نہ اندر سے پیشرفت ہوئی، عمران خان ایک بہانہ تھا اصل میں اپنے کیسز ختم کروائے گئے ہیں۔

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts