spot_img
Tuesday, September 27, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsجنوبی پنجاب میں با اثر لوگوں نے اپنے گھر اور فصلیں بچالیں،...

جنوبی پنجاب میں با اثر لوگوں نے اپنے گھر اور فصلیں بچالیں، غریبوں کو ڈبو دیا

- Advertisement -
- Advertisement -

متاثرین نے شکایتوں کے انبار لگا دیے، بااثر لوگوں نے اپنے گھر اور فصلیں بچالیں لیکن پانی کا رخ موڑ کر غریبوں کو ڈبو دیا۔

فاضل پور میں سیلاب متاثرین ارکانِ اسمبلی سے نالاں، میونسپل کمیٹی کے وائس چیئرمین نے متاثرین کے الزام کی تصدیق کردی۔

راجن پور میں ماڑی سے روجھان تک ہر طرف پانی ہی پانی، خشکی کا نام و نشان نہ رہا لاکھوں افراد بے گھرہو گئے۔

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts