spot_img
Tuesday, August 9, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsامریکی ماڈل کی انسٹاگرام اسٹوری کا معاملہ، آمنہ الیاس نے بھی منال...

امریکی ماڈل کی انسٹاگرام اسٹوری کا معاملہ، آمنہ الیاس نے بھی منال کو نہ چھوڑا

- Advertisement -
- Advertisement -

سوشل میڈیا صارفین کے بعد اب ماڈل و اداکارہ آمنہ الیاس بھی منال خان کو ٹرول کیے بنا نہ رہ سکیں۔

کچھ دن قبل اداکارہ منال خان کی جانب سے امریکی سوشل میڈیا اسٹاراور ماڈل کائیلی جینر کے ناشتے کی تصویر  کا اسکرین شاٹ لے کر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر لگایا گیا جس کے بعد منال ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئیں اور صارفین نے ان پر خوب میمز بنائیں۔

تاہم اب آمنہ الیاس بھی ان سوشل میڈیا صارفین میں شامل ہوگئی ہیں جو منال کو ٹرول کررہے ہیں۔

آمنہ الیاس نے فالسوں، انگور، خوبانی، آڑو اور کیلوں کی تصویر شیئر کی اور ساتھ ہی منال کو ٹیگ کیا.

آمنہ نے محبت کے اظہار والا ایموجی بنایا اور ساتھ ہی لکھا کہ ‘میرا پلیٹر بھی پوسٹ کرو’۔

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts