spot_img
Tuesday, August 9, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsانٹربینک میں ڈالر 205 روپے سے بھی تجاوز کرگیا

انٹربینک میں ڈالر 205 روپے سے بھی تجاوز کرگیا

- Advertisement -
- Advertisement -

انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

پیر کے روز کاروباری ہفتے کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیا اور ڈالر 203 روپے 86 پیسے پر بند ہوا۔

منگل کو بھی کاروبار کے آغاز میں ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیا اور  انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوکر 205 روپے 10  پیسے کا ہوگیا۔

انٹربینک میں کاروبار کے آغاز سے اب تک ڈالر کی قدر میں ایک روپے 24 پیسے کا اضافہ ہوچکا ہے۔

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts