spot_img
Monday, September 26, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsخیبرپختونخوا کے دریاؤں میں مختلف مقامات پر کہیں اونچے تو کہیں نچلے...

خیبرپختونخوا کے دریاؤں میں مختلف مقامات پر کہیں اونچے تو کہیں نچلے درجے کا سیلاب

- Advertisement -
- Advertisement -

خیبرپختونخوا کے دریاؤں میں مختلف مقامات پر سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے، کہیں اونچے تو کہیں نچلے درجے کا سیلاب رکارڈ کیا جار رہا ہے۔

فلڈ سیل کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق اٹک میں خیر آباد کے مقام پر دریائے سندھ اور ورسک کے مقام پر دریائے کابل میں اونچے درجے کا سیلاب رکارڈ ، ورسک میں پانی کا بہاؤ 1 لاکھ 28 ہزار کیوسک رکارڈ کیا گیا۔

فلڈ سیل کے مطابق نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب میں پانی کا بہاؤ 2 لاکھ 13 ہزار کیوسک رکارڈ کیا گیا۔

فلڈ سیل کے مطابق دریائے سوات میں بھی خوازہ خیلہ اور چکدرہ کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب رکارڈ کیا گیا۔

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts