spot_img
Monday, August 8, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsکراچی میں بسوں اور رکشوں کے کرائے میں اضافہ

کراچی میں بسوں اور رکشوں کے کرائے میں اضافہ

- Advertisement -
- Advertisement -

کراچی: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں  میں اضافے کے بعد انٹر سٹی، انٹرا سٹی بسوں اور رکشوں کے کرایوں میں بھی اضافہ کردیا گیا

مسافروں کا کہنا ہےکہ پیٹرول کی قیمت میں اضافےکے بعد رکشے میں کچھ فاصلے پر بھی ڈیڑھ سو روپے کرایا وصول کیا جارہا ہے

رکشہ ڈرائیورز کا مؤقف  ہےکہ پیٹرول کی قیمت  بڑھنے سے سواری میں کمی ہوئی ہے اور مسافر کرایہ کم کرنے پر اصرار کررہے ہیں

دوسری جانب انٹرسٹی بس کرائے میں 100 سے ڈیڑھ سو روپے اضافہ کیا گیا ہے جب کہ  شہر میں چلنے والی بسوں اور کوچوں نے کرائے میں 15سے 20 روپے اضافہ کردیا  ہے

واضح رہے کہ گزشتہ روزحکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کیا جس کے بعد پیٹرول ملکی تاریخ میں پہلی بار 200 روپے فی لیٹر سے تجاوز کرگیا

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts