spot_img
Saturday, October 1, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsآنے والے دنوں میں مہنگائی میں کمی آنا شروع ہو جائے گی:...

آنے والے دنوں میں مہنگائی میں کمی آنا شروع ہو جائے گی: فواد چودھری

- Advertisement -

فواد چودھری نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں مہنگائی میں کمی آنا شروع ہو جائے گی، پٹرولیم مصنوعات کے بعد اب دیگر اشیاء کی قیمتوں میں کمی کا رجحان آ رہا ہے۔

- Advertisement -

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ صحت کارڈ اور راشن رعایت جیسے منصوبے مہنگائی میں مزید ریلیف دیں گے، لیکن اصل کامیابی یہ ہو گی کہ ہم نواز، زرداری کے لئے ہوئے قرضوں سے جان چھڑا سکیں.

Inflation will start coming down in coming days: Fawad Chaudhry
- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts