spot_img
Monday, September 26, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsکراچی کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش


کراچی کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش

- Advertisement -
- Advertisement -

کراچی کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔



آج شہر کے مختلف علاقوں میں بادل برس پڑے،گلشن حدید، ملیر ، ائیرپورٹ، شارع فیصل، گلستان جوہر اور گلشن اقبال، کورنگی، لانڈھی، شاہ فیصل کالونی اور دیگر علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ہوئی۔



محکمہ موسمیات کے مطابق بارش برسانے والے بادل کراچی کے شمال مشرقی حصے میں ہیں،کہیں معتدل اورکہیں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان ہے۔



محکمہ موسمیات کے مطابق آج شام 5 بجے تک سب سے زیادہ بارش گلشن حدید میں 47 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی، قائد آباد میں 43، جناح ٹرمینل پر 20 ملی میٹر بارش ہوئی، اولڈ ائیرپورٹ پر 9، فیصل بیس پر7 اور سعدی ٹاؤن میں 6 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts