spot_img
Monday, January 24, 2022
spot_img
ہومLatest Newsپاکستان سول ایوی ایشن پر عائد عالمی پابندیاں ختم کردی گئی

پاکستان سول ایوی ایشن پر عائد عالمی پابندیاں ختم کردی گئی

-

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3,132فالورزفالور
19,100سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

ہوا بازی کی عالمی تنظیم  انٹرنیشنل سول ایوی ایشن آرگنائزیشن ( اکاؤ) کی جانب سے ڈی جی سول ایوی ایشن کو مراسلہ جاری کیا گیا ہے جس میں سی اے اے پر سے ’سیگنیفکنٹ سیفٹی کنسرن‘ کا اعتراض اٹھانے سے متعلق آگاہ کیا گیا ہے۔

سول ایوی ایشن پر اکاؤ کے اس اعتراض کے خاتمے سے یورپی یونین کی جانب سے بھی پاکستان پر عائد سفری پابندیاں بھی اُٹھائے جانے کے امکانات روشن ہوگئے ہیں جس پر سول ایوی ایشن نے برطانیہ اور یورپی یونین سے رابطے شروع کر دیئے ہیں۔

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Latest posts