spot_img
Wednesday, August 10, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsاسلام آباد: مارگلہ ہلز کے مختلف مقامات پر ایک بار پھر آگ...

اسلام آباد: مارگلہ ہلز کے مختلف مقامات پر ایک بار پھر آگ لگ گئی

- Advertisement -
- Advertisement -

اسلام آباد میں مارگلہ ہلز کے مختلف مقامات پر ایک مرتبہ پھر آگ لگ گئی

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ٹریفک پولیس نے دامن کوہ میں ہرقسم کی ٹریفک کا داخلہ بند کر دیا ہے

اس کے علاوہ دامن کوہ کےملحقہ دیہات کے لیے بھی ٹریفک کا داخلہ بند کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ  دنوں بھی مارگلہ ہلز  کے جنگل  میں آتشزدگی کا واقعہ  پیش آیا تھا، اس کےعلاوہ گزشتہ ہفتے خیبرپختونخوا کے کئی جنگلات میں آگ لگنے کے واقعات رونما ہوئے ہیں

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts