spot_img
Thursday, August 18, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsجماعت اسلامی کا پیٹرول 100 روپے فی لیٹر سستاکرنےکا مطالبہ

جماعت اسلامی کا پیٹرول 100 روپے فی لیٹر سستاکرنےکا مطالبہ

- Advertisement -
- Advertisement -

جماعت اسلامی نے پیٹرول 100 روپے فی لیٹر سستاکرنےکامطالبہ کردیا۔

دوسری جانب  تحریک انصاف کے رہنما آفتاب جہانگیر نے کہا کہ پیٹرول کی قیمت میں 75 روپے فی لیٹر کمی ہونی چاہیے ۔

علاوہ ازیں وزیر مملکت برائے پیٹرولیم سینیٹر مصدق ملک نے کہا کہ وعدے کے مطابق عوام کو ریلیف دیا جائے گا۔

واضح رہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری وزیراعظم کو ارسال  کی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ پیٹرول کی قیمت  میں 18 روپے اور ڈیزل 33 روپے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان ہے۔

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts