spot_img
Monday, September 26, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsجمیل احمد گورنر اسٹیٹ بینک تعینات، نوٹیفکیشن جاری

جمیل احمد گورنر اسٹیٹ بینک تعینات، نوٹیفکیشن جاری

- Advertisement -
- Advertisement -

اسلام آباد: حکومت نے جمیل احمد کو نیا گورنر اسٹیٹ بینک تعینات کردیا۔

نئے گورنر اسٹیٹ بینک کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

جمیل احمد اس سے قبل ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک کے فرائض انجام دے چکے ہیں جب کہ وہ سعودی سینٹرل بینک میں بھی اہم عہدے پر رہ چکے ہیں۔

جمیل احمد 1991 سے اسٹیٹ بینک سے وابستہ ہیں اور وہ ایگزیکٹو ڈائریکٹر کےعہدے پر بھی رہ چکے ہیں۔

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts