spot_img
Friday, October 7, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsجمائمہ نے ملکہ برطانیہ کے ساتھ، عمران خان اور اپنی یاد گار...

جمائمہ نے ملکہ برطانیہ کے ساتھ، عمران خان اور اپنی یاد گار تصویر شئیر کر دی

- Advertisement -
- Advertisement -

سابق وزیر اعظم اورپاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما نے ملکہ برطانیہ کے انتقال پر اپنی اور عمران خان کی ایک یادگار تصویر شئیر کر دی۔

جمائما نے ملکہ برطانیہ کی موت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ  ملکہ منفرد خصوصیات کی حامل تھیں،  انہوں نے اپنے فرائض کو شائستگی، نظم و ضبط، وقار، عزم اور مستقل مزاجی کے ساتھ نبھایا۔

جس کے ساتھ انہوں نے ملکہ برطانیہ کی کئی تصاویر شئیر کیں، جن میں سے ایک ان اور عمران خان کی وہ تصویر تھی، جس میں وہ ملکہ الزبتھ سے ملاقات کر رہے ہیں۔

یاد رہے ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم دنیا سے رخصت ہوگئی ہیں، ان کی عمر 96 سال تھی۔ برطانوی حکومت کی جانب سے ملک میں دس روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts