spot_img
Wednesday, August 10, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsکے الیکٹرک نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست دیدی

کے الیکٹرک نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست دیدی

- Advertisement -
- Advertisement -

کے الیکٹرک نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست دے دی۔

کے الیکٹرک کی جانب سے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو درخواست دی گئی ہے جس میں جون کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں اضافے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

نیپرا کے مطابق کے الیکٹرک نے جون کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ  بجلی 11.39 روپے مہنگی کرنے کی درخواست  کی ہے۔

نیپرا کا کہنا ہےکہ کے الیکٹرک کی درخواست  پر سماعت 28جولائی کو ہوگی۔

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts