spot_img
Saturday, May 28, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsکے الیکٹرک نے بجلی سستی کرنے کی درخواست کردی

کے الیکٹرک نے بجلی سستی کرنے کی درخواست کردی

- Advertisement -

کے الیکٹرک کی جانب سے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی میں درخواست دائر کی گئی ہے جس میں دسمبر کی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی فی یونٹ  ایک روپے  79پیسے سستی کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔

نیپرا کا کہنا ہےکہ کے الیکٹرک کی درخواست پر 2 فروری کو سماعت کی جائے گی.

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts