spot_img
Monday, January 24, 2022
spot_img
ہومLatest Newsکابل: خواتین کے کھیلوں کی سرگرمیوں پر بھی پابندی عائد

کابل: خواتین کے کھیلوں کی سرگرمیوں پر بھی پابندی عائد

-

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3,132فالورزفالور
19,100سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

افغان خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کابل میں کئی اسپورٹس کلب کے مالکان کا کہنا ہے کہ خواتین کے کھیلوں کی سرگرمیوں پر پابندی لگادی گئی ہے تاہم انہیں چند ایسے کھیلوں کی سرگرمیوں کی اجازت ہے جس میں فٹنس کا زیادہ عمل دخل ہے

افغان میڈیا کے مطابق اس سلسلے میں امارت اسلامیہ کا کہنا ہے کہ خواتین کو اسلامی اقدار اور افغان ثقافت پر مبنی کھیلوں کی سرگرمیوں کی اجازت دی جائے گی۔

کابل میں تائی کوانڈو اور کوہ پیمائی کی کوچ طاہرہ سلطانی کا کہنا ہے کہ وہ گزشتہ 8 سالوں کے دوران قومی ہی نہیں بلکہ عالمی سطح پر کئی ایوارڈ اپنے نام کرچکی ہیں۔

طاہرہ سلطانی کے مطابق جب سے طالبان اقتدار میں آئے ہیں انہیں ورزش کی اجازت نہیں ہے، ورزش کے لیے  جب انہوں نے  اسپورٹس کلب سے رابطہ  کیا تو انہیں بتایا گیا کہ وہاں خواتین کے ورزش سینٹرز بند ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل طالبان کی جانب سے  خواتین کےکرکٹ  کھیلنے پر بھی پابندی عائد کی جاچکی ہے.

Adminhttps://speed92.com
Welcome to the official channel of Speed 92 News Digital Media Platform , Pakistan’s Top News Network delivering the latest news from around the world. Speed 92 News is your best option to remain updated with all the recent events and current news across the country. To stay up to date with political, educational, monetary, religious, and insightful entertainment and current affairs, Subscribe Our Channel Speed 92 News : https://youtube.com/channel/UCVjibT3e2asGz-FH2oiswOQ Like us on Facebook : https://www.facebook.com/Speed92.news/ Follow us on Instagram : https://instagram.com/speed.92news?utm_medium=copy_link Follow us on twitter : https://twitter.com/Speed92News?t=a2Y10ygEmKAWw7fnK3vmIQ&s=09

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Latest posts