spot_img
Monday, August 8, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsکراچی: ہل پارک کے قریب ریسٹورینٹ میں آگ لگ گئی

کراچی: ہل پارک کے قریب ریسٹورینٹ میں آگ لگ گئی

- Advertisement -

کراچی میں ہل پارک کے قریب ریسٹورینٹ میں آگ لگ گئی۔

- Advertisement -

جیونیوز کے مطابق ریسٹورینٹ میں آگ ہل پارک کے قریب واقع عمارت کے گراؤنڈ فلور پر موجود ریسٹورینٹ میں لگی۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں اور  آگ بجھانے کی کوششیں شروع کردیں۔

فائر  بریگیڈ حکام کا کہنا ہےکہ آگ بجھانے کے لیے تین فائر ٹینڈرز کام کررہے ہیں جب کہ آتشزدگی سے عمارت  میں دھواں بھر گیا اور  رہائشیوں کو عمارت سے باہر نکالا جارہا ہے۔

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts