spot_img
Monday, August 15, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsکراچی: گلشن جمال میں گیس لائن پھٹنے سے کئی علاقوں کی گیس...

کراچی: گلشن جمال میں گیس لائن پھٹنے سے کئی علاقوں کی گیس متاثر

- Advertisement -
- Advertisement -

کراچی کے علاقے گلشن جمال میں 20  انچ کی مین گیس سپلائی لائن بورنگ کے سبب پھٹ گئی ۔

سوئی سدرن کے مطابق گلشن جمال کے قریب گیس کی سپلائی بند کرکے مرمت شروع کردی ہے  اس دوران گلشن جمال، شانتی نگر، نیوی ہاؤسنگ، ڈالمیا اور ملحقہ علاقوں کو گیس کی فراہمی معطل ہے۔

سوئی سدرن کا بتانا ہے کہ اس کے علاوہ پورے ڈی ایچ اے، آئی آئی چندریگر روڈ اور سول اسپتال سے ملحقہ علاقوں میں گیس کی فراہمی متاثر ہوئی ہے۔

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts