spot_img
Friday, September 30, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsکراچی: ہاکس بے کے سمندر میں طغیانی، پانی گھروں میں داخل

کراچی: ہاکس بے کے سمندر میں طغیانی، پانی گھروں میں داخل

- Advertisement -
- Advertisement -

کراچی میں مون سون کے باعث سمندر میں طغیانی کی صورتحال برقرار ہے۔

ذرائع کے مطابق مون سون کے باعث سمندر  اس وقت بپھرا ہوا ہے اور ہاکس بے میں طغیانی آگئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سمندر میں طغیانی کی اطلاع کی وجہ سےکسی بھی ہنگامی صورتحال کے پیش نظر  پولیس اور دیگر اداروں کے اہلکاروں کو ہاکس بے جانے والے راستوں پر تعینات کر دیا گیا ہے۔

 ذرائع کے مطابق سمندر  میں اونچی لہروں کا پانی آبادی میں داخل ہونے کی اطلاعات کے بعد ریسکیو ٹیمیں روانہ کر دی گئی ہیں۔

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts