spot_img
Monday, August 15, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsکراچی: پیپلز بس سروس کا نیا روٹ متعارف

کراچی: پیپلز بس سروس کا نیا روٹ متعارف

- Advertisement -
- Advertisement -

کراچی: پیپلزبس سروس کا نمائش سےسی ویو تک نیاروٹ متعارف کرادیا گیا۔

ترجمان ایس آئی ڈی سی ایل کے مطابق بس نمائش سے زیب النساء اسٹریٹ، میٹروپول، تین تلوار، بلاول چورنگی اور ڈالمن مال سے سی ویوپہنچےگی۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ پیپلزبس،گرین لائن کے نمائش اسٹیشن پرموجود ہوگی جب کہ گرین لائن اورپیپلزبس سروس کاکرایہ الگ الگ چارج کیاجائے گا۔

ترجمان نے کہا کہ گرین لائن کے مسافروں کے علاوہ دیگر مسافربھی پیپلز بس سروس استعمال کرسکیں گے۔

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts