spot_img
Thursday, August 18, 2022
spot_img

-

ہوماہم خبریںخواجہ آصف نے ہفتے میں دو تعطیلات کی تجویز دے دی

خواجہ آصف نے ہفتے میں دو تعطیلات کی تجویز دے دی

- Advertisement -
- Advertisement -

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے ہفتے میں دو تعطیلات  کی تجویز دے دی

ٹوئٹر پر جاری بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ موجودہ حالات میں ملک بھرمیں ہفتہ،اتوار پوری تعطیل ہو، ہفتہ،اتوار تعطیل اور جمعہ کوآدھا دن کام ہو، یعنی ہفتےمیں ساڑھے چار دن کام ہو

انہوں  نے کہا کہ کام کےدنوں میں ایک گھنٹہ دفاتر کا دورانیہ بڑھا دیا جائے، اس طرح سڑکوں پر ٹریفک کم ہو گی،تیل اور بجلی دونوں کی بچت ہو گی، ان اقدامات سے کفایت شعاری کے کلچر کو فروغ ملے گا

واضح رہےکہ وزیراعظم شہباز شریف نے وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد ہفتے کے روز تعطیل  کے خاتمے کا اعلان کیا تھا تاہم حکومت نے اسے بعد میں  بحال کردیا

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts