spot_img
Monday, September 26, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsشدید بارشوں سے کورنگی کازوے تاحال زیرآب، ٹریفک کیلئے بند

شدید بارشوں سے کورنگی کازوے تاحال زیرآب، ٹریفک کیلئے بند

- Advertisement -
- Advertisement -

کراچی میں شدید بارشوں کے باعث کورنگی کاز وے تاحال زیر آب ہے۔

انتظامیہ نے کورنگی کازوے کو ٹریفک کے لیے بند کررکھا ہے جہاں کسی بھی ناخوشگوار واقعےسے بچنے کے لیے علاقہ پولیس اور ٹریفک پولیس کے اہلکار موجود ہیں۔

کاز وےبند ہونے کے باوجود بعض شہری پیدل پانی سے گزرنے کی کوشش کررہے ہیں جو جانی نقصان کا سبب بن سکتا ہے۔

دوسری جانب کاز وے پر سفرکے دوران پانی میں بہہ جانے والی کچھ موٹرسائیکلوں کو  نکال لیا گیا ہے۔

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts