spot_img
Tuesday, August 9, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsکراچی میں آج ہلکی،کل اور پرسوں تیز بارش کی پیشگوئی

کراچی میں آج ہلکی،کل اور پرسوں تیز بارش کی پیشگوئی

- Advertisement -
- Advertisement -

کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے ہلکی بارش  ہوئی ہے۔

محکمہ موسمیات نے  کراچی میں آج  کہیں ہلکی جبکہ کل اور پرسوں تیز بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

موسمیاتی ذرائع کے مطابق سکھر اور گرد و نواح میں تیز  بارش کی پیشگوئی  ہے جبکہ  مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی متاثر  ہے۔

ادھر خیرپور میں بارش سے گھرکی چھت گرگئی جس کے  نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق ہو گئی۔

دوسری جانب نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ( این ڈی ایم اے ) نے  حب ڈیم کے گرد آبادی کو محفوظ مقام پر منتقل ہونے کی ہدایت کر تے ہوئے کہا ہے کہ  بلوچستان اور سندھ کے ماہی گیرسمندر میں جانے سےگریز کریں۔

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts