spot_img
Wednesday, August 10, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsکراچی میں آج بھی ہلکی تیز بارش کا امکان

کراچی میں آج بھی ہلکی تیز بارش کا امکان

- Advertisement -
- Advertisement -

محکمہ موسمیات  نے کراچی میں آج بھی ہلکی تیز بارش کا امکان ظاہر  کیا ہے۔

کراچی میں گزشتہ روز دن اور رات کے اوقات میں بھی مختلف علاقوں میں ہلکی تیز بارش کا سلسلہ جاری رہا جس سے شہر کے نشیبی علاقوں میں پانی بھر گیا۔

شہر کا مطلع آج بھی ابر آلود ہے اور مختلف علاقوں میں ہلکی تیز بارش کا امکان ہے۔

دوسری جانب حیدرآباد میں بھی بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے اور انڈر پاس بھر گئے جب کہ بارش کے باعث حیسکو کے 40 فیڈرز ٹرپ کرگئے۔

شہر میں بجلی نہ ہونے سے واسا کو نکاسی آب میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts