spot_img
Wednesday, August 10, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsعمران فیٹف کی طرح آئی ایم ایف کا بھی کریڈٹ لیں اور...

عمران فیٹف کی طرح آئی ایم ایف کا بھی کریڈٹ لیں اور اس معاہدے پر معافی مانگیں،خرم دستگیر

- Advertisement -
- Advertisement -

وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ عمران خان اگر فیٹف کا کریڈٹ لیتے ہیں تو آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کا بھی کریڈٹ لیں اور اس معاہدے پر قوم سے معافی مانگیں۔

 خرم دستگیر نے کہا کہ  ہم آئینی طریقے سے حکومت میں آئے ہیں ، آر ٹی ایس بٹھا کر نہیں آئے۔

 انہوں نے کہا کہ چینی قرضے کے وعدے کے باعث ڈالر کی قیمت کم ہوئی ، اب مزید کم ہوگی.

خرم دستگیر نے عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ سابق وزیر اعظم  فیٹف کی طرح آئی ایم ایف کا بھی کریڈٹ لیں اور اس معاہدے پر معافی مانگیں۔

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts