spot_img
Friday, May 27, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsمریم نواز کی خاموشی معنی خیز، ان کو ڈیل ملنی ہے نہ...

مریم نواز کی خاموشی معنی خیز، ان کو ڈیل ملنی ہے نہ ڈھیل: ترجمان پنجاب حکومت

- Advertisement -

حسان خاور نے کہا ہے کہ کوٹ لکھپت جیل نواز شریف کا انتظار کر رہی ہے، ان کو ڈیل ملنی ہے نہ ڈھیل، مریم نواز کی خاموشی معنی خیز ہے۔

ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت 4 نئےڈیم بنا رہی ہے، صوبے میں 70 فیصد لوگوں کو ویکسین لگائی جاچکی ہے، پنجاب بھر کو صحت کارڈ دینے جا رہے ہیں، سندھ حکومت نے عوام کو اس سہولت سے محروم رکھا، آئندہ انتخابات میں سندھ کے عوام پیپلزپارٹی سے انتقام لیں گے۔

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts