spot_img
Friday, September 30, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsپنجاب کے نئے بلدیاتی قانون پر تحریک انصاف اور ق لیگ میں...

پنجاب کے نئے بلدیاتی قانون پر تحریک انصاف اور ق لیگ میں معاملات طے پاگئے

- Advertisement -
- Advertisement -

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی اور ق لیگ میں طویل مشاورت کے بعد نئے بلدیاتی نظام کے حوالےسے معاملات طے پاگئے ہیں جس کے بعد دونوں جماعتوں نے اتفاق کیا ہے کہ پنجاب میں 9 ڈویژنل ہیڈکوارٹرز کے علاوہ گجرات اور سیالکوٹ میں بھی میٹروپولٹین کارپوریشنز ہوں گی

ذرائع کا کہنا ہے کہ میٹروپولیٹین کارپوریشن کا سربراہ لارڈ میئرہوگا جبکہ صوبے کے باقی 25 اضلاع میں ڈسٹرکٹ کونسلز ہوں گی، جن کےسربراہ ڈسٹرکٹ میئرہوں گے

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts