spot_img
Tuesday, August 9, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsمنی لانڈرنگ کیس، مونس الٰہی نے ایف آئی اے کو اپنی ضمانت...

منی لانڈرنگ کیس، مونس الٰہی نے ایف آئی اے کو اپنی ضمانت کی روبکار جمع کرادی

- Advertisement -
- Advertisement -

لاہور: مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الٰہی منی لانڈرنگ کیس میں وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) میں شامل تفتیش ہوگئے۔

مونس الٰہی نےایف آئی اے کے سامنے پیش ہوکر اپنی ضمانت کی روبکار جمع کرادی۔

خیال رہےکہ لاہورکی بینکنگ کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں سابق وفاقی وزیرمونس الٰہی کی 4 جولائی تک عبوری ضمانت منظور کی تھی۔

ایف آئی اےذرائع کے مطابق مونس الٰہی پر 24 ارب روپےکی منی لانڈرنگ کا الزام ہے، مونس الٰہی ایف آئی اےکی طرف سے ملنے والے سوالات کے جوابات جمع کراچکے ہیں۔

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts