spot_img
Wednesday, August 10, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsملک میں کورونا کے 600 سے زائد کیسز رپورٹ، شرح 3 فیصد...

ملک میں کورونا کے 600 سے زائد کیسز رپورٹ، شرح 3 فیصد سے زیادہ

- Advertisement -
- Advertisement -

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 3.45 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

قومی ادارہ برائے صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 24 گھنٹوں میں 18 ہزار 950 کووڈ کے ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 653 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی۔

این آئی ایچ کے مطابق کئی روز بعد کورونا میں مبتلا کسی مریض کا انتقال نہیں ہوا جب کہ اب بھی 162 مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

واضح رہے کہ ملک بھر میں یومیہ رپورٹ ہونے والےکورونا کیسز میں صوبہ سندھ سب سے آگے ہے۔

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts